Welcome to the Maktabatul Quran.
We have different number of sets of Surah Yasin in them...
سورۃ یٰس پر اپنے پیاروں کا نام لکھوا کر وقف کریں
.السلام علیکم
مکتبۃ القران میں خوش آمدید
ہمارے پاس سورہ یاسین کے مختلف تعداد میں سیٹ موجود ہیں ان میں
سورۃ یٰس کا سیٹ 25 عدد 2750 روپے
سورۃ یٰس کا سیٹ 50 عدد 3999 روپے
سورۃ یٰس کا سیٹ 100 عدد 7698 روپے
سورۃ یٰس کا سیٹ 200 عدد 14630روپے
سورۃ یٰس کا سیٹ 500 عدد 35270 روپے
ان میں آپ اپنی مرضی سے انتخاب کر سکتے ہیں جو کہ اوپر منشن ہے
اس میں آپ اپنے پیارے مرحومین کے نام بھی لکھوا سکتے ہیں
نام لکھ کے ہمیں سنڈ کر دیں یا واٹسپ ایپ کر دیں تو اس کا ڈیزائن بنا کر ہم آپ کو چیک کروا دیں گے تین سے سات
کام کے دنو میں یہ پارسل آپ کو مل جائے گا ان شاءاللہ