Surah Al-Mulk Offer:
Welcome to Maktabatulquran!
Print Surah Al-Mulk with the names of your loved ones and avail yourself of this special offer!
Free shipping all over Pakistan
Features:
- Extra Large Words
- Binding: Card Pin Binding
- Title Quality Imported bleach Card 210 gm, Four Color, Glossy Lamination
- Paper Quality Imported Art Paper (Glossy) 80gm
- Height: 8.5 Inch
- Width: 5.5 Inch
- Art # 155
Surah Al-Mulk consists of the following:
- Surah Al-Kafirun
- Surah Ikhlas
- Surah Falaq
- Surah Nas
- Ayat al Kursi
- Dua for the good of this world and the hereafter
Pricing:
- 25 pieces set of Surah Al-Mulk: Rs. 1920
- 50 pieces set of Surah Al-Mulk: Rs. 2840
- 100 pieces set of Surah Al-Mulk: Rs. 5450
- 200 pieces set of Surah Al-Mulk: Rs. 10350
- 500 pieces set of Surah Al-Mulk: Rs. 24590
Special Offer:
Dedicate the names of your loved ones on Surah Al-Mulk and avail rewards for yourself and your deceased.
---
مکتبۃ القرآن میں خوش آمدید
السلام و علیکم
سورۃ الملک پر اپنے پیاروں کے نام لکھوا کر اس خاص پیش کش کا استفادہ اٹھائیں!
پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری
خصوصیات:
- سورۃ الملک پر اپنے پیاروں کا نام لکھوا کر وقف کریں
- اپنے لئے اور اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کریں
- کاغذ کوالٹی امپورٹڈاعلی آرٹ پیپر (چمک والا) 2 کلر
- ٹائٹل کوالٹی امپورٹڈ بلیچ کارڈ چار رنگہ، 210 گرام، چمک لمینیشن
- ابھی آڈر کرنے پر آپ یہ سیٹ، آل اوور پاکستان فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں
- حوالہ نمبر: 155
سورۃ الملک درج ذیل پر مشتمل ہے:
- سورہ الکافرون
- سورہ الاخلاص
- سورہ الفلق
- سورہ الناس
- آیت الکرسی
- دنیا اور آخرت کی بھلائی کی دعا
قیمت:
☆25 عدد سورۃ الملک کا سیٹ 2090 روپے
☆50 عدد سورۃ الملک کا سیٹ 3150روپے
☆100 عدد سورۃ الملک کا سیٹ 6048روپے
☆200 عدد سورۃ الملک کا سیٹ 11490روپے
☆500 عدد سورۃ الملک کا سیٹ 27288روپے
خصوصی پیشکش:
سورۃ الملک پر اپنے پیاروں کے نام لکھوا کر اور اپنے اور اپنے مرحومین کے لئے وقف کر کے ثواب کمائیں۔
مکتبۃالقران پبلشر کی طرف سے شائع شدہ
پنجاب حکومت کے رجسٹرار پروف ریڈر ادارے کی جانب سے تصدیق شدہ۔