مکتبۃ القران
آن لائن سٹور میں خوش آمدی
"مکتبۃ القران پبلشر" کی جانب سے ایک بہترین اور دل کش پروڈکٹ پیش کر رہے ہیں ویلویٹ فینسی برائڈل قرآن سیٹ اس کے ساتھ ایک ویلویٹ وڈ خاص باکس ،رحل، بک مارک، تسبیح اور عطر بھی فراہم کیا جا رہا ہے
اس قران کے خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عربی الفاظ کو آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
چار رنگہ کی مدد سے تجویدی قواعد شامل کیے گئے ہیں جو ہر پڑھنے والے کو تجویدی قواعد کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے اس میں سات
منزلیں مختلف رنگوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں جو دیکھنے میں انتہائ دلکش اور خوبصورت نظر آتی ہے اور ہر نئی منزل کے شروع ہوتے ہی اگلی منزل الگ کلر میں ملتی ہے جس سے منزل کی نشاندہی میں آسانی ہوتی ہے