Fancy Bridal Holy QURAN GRAY Velvet – Maktaba tul Quran
-15%

Fancy Bridal Holy QURAN GRAY Velvet

PKR 6,500.00 ہدیہ PKR 5,500.00 ہدیہ

Shipping calculated at checkout.

Colour: Gray

  • Gray
Out of stock

Fancy Bridal Holy QURAN
GRAY Velvet Quran with Box, Rhal, Bookmark, Tasbeeh, Attar

 


 

مکتبۃ القران

آن لائن سٹور میں خوش آمدید 
 "مکتبۃ القران پبلشر" کی جانب سے ایک بہترین اور دل کش  پروڈکٹ پیش کر رہے ہیں  ویلویٹ فینسی برائڈل قرآن سیٹ اس کے ساتھ ایک ویلویٹ وڈ خاص باکس ،رحل، بک مارک، تسبیح اور عطر بھی فراہم کیا جا رہا ہے 
اس قران کے خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عربی الفاظ کو آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے  
چار رنگہ کی مدد سے تجویدی قواعد شامل کیے گئے ہیں جو ہر پڑھنے والے کو تجویدی قواعد کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے اس میں سات 
منزلیں مختلف رنگوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں جو دیکھنے میں انتہائ دلکش اور خوبصورت نظر آتی ہے اور ہر نئی منزل کے شروع ہوتے ہی اگلی منزل الگ کلر میں ملتی ہے جس سے منزل کی نشاندہی میں آسانی ہوتی ہے 

  1.  خصوصیات کی تفصیل یہ ہے 
      قرآن پاک ویلویٹ جلد کے ساتھ☑️
    -  فینسی ویلویٹ وڈ باکس ☑️ 
      رحل☑️
     بک مارک☑️
     تسبیح☑️
     عطر☑️
     ہر صفحہ 16 لائن پر مشتمل ہے ☑️
     عربی 4 رنگہ تجویدی قواعد کے ساتھ☑️
     امپورٹڈ آرٹ پیپر پر پرنٹ کیا گیا۔☑️
     قرآن پاک کی سات منزلیں، ہر ایک کا رنگ مختلف ہے۔☑️
     باکس کا سائز:  ٭ لمبائی 11.25 انچ ٭ چوڑائی 13.25 انچ ٭ اونچائی 3.5 انچ۔☑️
    - قرآن کا سائز: لمبائی 8.75 انچ ٭ چوڑائی 5.75 انچ  ☑️
    -وزن 3.2 کلوگرام۔ ☑️
      MFBk 05حوالہ نمبر* ☑️۔

  2. مثالی تحفے کا انتخاب۔ 
    آپ اپنے پیاروں کے لیے دلی تحفہ تلاش کر رہے ہوں یا اپنے ذاتی ذخیرے کو بڑھا رہے ہوں ہمارا ویلویٹ  فینسی قرآن سیٹ قرآن باکس انتہائ نفاست سے بنایا گیا ہے اس کی لازوال خوبصورتی اعلی کارگردگی اور حسب ضرورت خصوصیات اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ یہ آنے والے سالوں کے لیے آپ کے اور آپ کے پیاروں کے لئے ایک قابل قدر خزانہ بن جائے گا۔
    اس ویلویٹ کے دلکش اور  فینسی قران سیٹ کو اپنے دوستوں یا اپنے خاندان کے لیے ایک عظیم تحفہ بنائیں اور ان کی روحانیت کو بڑھائیں  
    منجانب مکتبتۃالقرآن پبلشر

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note

Fancy Bridal Holy QURAN GRAY Velvet

PKR 6,500.00 ہدیہ PKR 5,500.00 ہدیہ