-13%

Fancy Bridal Holy QURAN Velvet Quran

Rs.5,500.00 Rs.4,800.00

Shipping calculated at checkout.

Fancy Bridal Holy QURANVelvet Quran with Box,Bookmark, Tasbeeh مکتبۃ القران آن لائن...

Color: Gray

  • Gray
  • Maroon
  • Red
  • Blue
  • Black
  • OffWhite
  • Purple
  • skin
  • Golden
  • Pink
  • Green
Out of stock

SKU: MFB02N/A

Fancy Bridal Holy QURAN
Velvet Quran with Box,Bookmark, Tasbeeh


مکتبۃ القران

آن لائن سٹور میں خوش آمدید 
 "مکتبۃ القران پبلشر" کی جانب سے ایک بہترین اور دل کش  پروڈکٹ پیش کر رہے ہیں  ویلویٹ فینسی برائڈل قرآن سیٹ اس کے ساتھ ایک ویلویٹ وڈ خاص باکس ، بک مارک، تسبیح بھی فراہم کی جا رہا ہے 
اس قران کے خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عربی الفاظ کو آسانی کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے  
چار رنگہ کی مدد سے تجویدی قواعد شامل کیے گئے ہیں جو ہر پڑھنے والے کو تجویدی قواعد کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے اس میں سات 
منزلیں مختلف رنگوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں جو دیکھنے میں انتہائ دلکش اور خوبصورت نظر آتی ہے اور ہر نئی منزل کے شروع ہوتے ہی اگلی منزل الگ کلر میں ملتی ہے جس سے منزل کی نشاندہی میں آسانی ہوتی ہے 


  1.  خصوصیات کی تفصیل یہ ہے .
  2.  قرآن پاک ویلویٹ جلد کے ساتھ☑️
    -  فینسی ویلویٹ وڈ باکس ☑️ 
     بک مارک☑️
     تسبیح ☑️
     ہر صفحہ 16 لائن پر مشتمل ہے ☑️
     عربی 4 رنگہ تجویدی قواعد کے ساتھ☑️
     امپورٹڈ آرٹ پیپر پر پرنٹ کیا گیا۔☑️
     قرآن پاک کی سات منزلیں، ہر ایک کا رنگ مختلف ہے۔☑️
     باکس کا سائز:  ٭ لمبائی 10انچ ٭ چوڑائی 7.25انچ ٭ اونچائی 3.35 انچ۔☑️
    - قرآن کا سائز: لمبائی 8.75 انچ ٭ چوڑائی 5.75 انچ  ☑️
    -وزن 1.45کلوگرام۔ ☑️
      MFB 02حوالہ نمبر* ☑️۔

  3. مثالی تحفے  کا انتخاب۔
    آپ اپنے پیاروں کے لیے دلی تحفہ تلاش کر رہے ہوں یا اپنے ذاتی ذخیرے کو بڑھا رہے ہوں ہمارا ویلویٹ  فینسی قرآن سیٹ قرآن باکس انتہائ نفاست سے بنایا گیا ہے اس کی لازوال خوبصورتی اعلی کارگردگی اور حسب ضرورت خصوصیات اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ یہ آنے والے سالوں کے لیے آپ کے اور آپ کے پیاروں کے لئے ایک قابل قدر خزانہ بن جائے گا۔
    اس ویلویٹ کے دلکش اور  فینسی قران سیٹ کو اپنے دوستوں یا اپنے خاندان کے لیے ایک عظیم تحفہ بنائیں اور ان کی روحانیت کو بڑھائیں  
    منجانب مکتبتۃالقرآن پبلشر


Color

Gray, Maroon, Red, Blue, Black, OffWhite, Purple, skin, Golden, Pink, Green

At Maktaba tul Quran, we want to ensure that our customers receive their purchases in a timely and efficient manner. We offer shipping to all locations within Pakistan, and our products are shipped via reliable and trusted courier services.

Orders are usually processed and shipped within 1-2 business days of being placed. Shipping times may vary depending on your location, with deliveries typically taking between 2-5 business days for most locations within Pakistan.

Please note that we cannot be held responsible for any delays caused by the courier service

If you have any questions or concerns about our shipping policy or the delivery of your order, please don't hesitate to contact our customer service team. We're here to help ensure that your shopping experience with Maktaba tul Quran is as seamless and enjoyable as possible.

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Add to WishlistBrowse WishlistRemove Wishlist
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note

Fancy Bridal Holy QURAN Velvet Quran

Gray
Gray
Rs.5,500.00 Rs.4,800.00