مکتبۃ القرآن میں خوش آمدید،
پنج سورہ شریف پر اپنے پیاروں کا نام لکھوا کر وقف کریں
اپنے لئے اور اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کریں
بڑے الفاظ کے ساتھ۔
پنج سورہ شریف ترجمہ و درود کے ساتھ
مختلف 16 قرآنی دعائیں
ان میں...
پاکستان بھر میں مفت شپنگ کے ساتھ حاصل کریں
* بڑے الفاظ
* بائنڈنگ کارڈ پن بائنڈنگ
* ٹائٹل کوالٹی امپورٹڈ بلیچ کارڈ 230 گرام، چار رنگ، چمکدار لیمینیشن،
* پیپر کوالٹی امپورٹڈ آرٹ پیپر (چمکدار) 80 گرام
* اونچائی 9.25 انچ
* چوڑائی 7.25 انچ
حوالہ نمبر 216
پنج سورہ شریف کا 25 عدد سیٹ 4370 روپے
پنج سورہ شریف کا 50 عدد سیٹ 8140 روپے
پنج سورہ شریف کا 100 عدد سیٹ 15460 روپے
پنج سورہ شریف کا 200 عدد سیٹ 29375 روپے
پنج سورہ شریف کا 500عدد سیٹ 69765 روپے
پنج سورہ شریف (ترجمہ اور درود اور مختلف 16 قرآنی دعائیں)
☆ پنج سورہ درج ذیل پر مشتمل ہے
☆اسماء الحسنہ (اللہ کے 99 نام)
سورہ یسین
سورہ الرحمن
سورہ الواقعہ
سورہ الملک
سورہ المزمل
سورہ الکافرون
سورہ الاخلاص
سورہ الفلق
سورہ الناس
مختلف 16 قرآنی دعائیں
آیت الکرسی
☆درود تاج
درود قبرستان
درودِ تنجینا
درود جمعہ
درود ہزارہ
سید استغفار
عہد نامہ
اسماء النبی
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے 99 نام)